علی حیدر گیلانی کا اغوا کے حالات پر کتاب لکھنے کا فیصلہ
لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے افغانستان سے بازیاب ہونے والے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے اپنے اغوا کے دنوں پر مبنی کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کتاب پرکام شروع کردیا ہے۔ کتاب انگریزی زبان میں ہوگی جسے ایک سال میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
گیلانی/ کتاب