جاوید ہاشمی کی وزیراعظم کیلئے جلد صحت یابی کی دعا
ملتان (سپیشل رپورٹر‘ نامہ نگار خصوصی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے وزیراعظم میاں نوازشریف کی جلد صحت یابی اور درازی عمر کی خصوصی طور پر دعا کی ہے اور کہا ہے کہ میاں نوازشریف جلد صحت یاب ہوں اور جلد اپنے خاندان کے ساتھ آ کر وطن آبد رہیں اور ملکی معاملات سنبھالیں۔
جاوید ہاشمی/ دعا