ایران کا سوشل میڈیا سائٹس کو شہریوں کا ڈیٹا ملک میں محفوظ کرنے کا حکم
دبئی (رائٹرز) ایران نے سوشل میڈیا سائٹس کو ایک برس میں شہریوں کا ڈیٹا ملک کے اندر ہی محفوظ کرنے رکھنے کا حکم دیا ہے کیونکہ پرائیویسی اور سکیورٹی کے حوالے سے خدشات بڑھ رہے ہیں۔ سپریم کونسل آف سائبر پیس کے ترجمان نے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا ہے۔