• news

حکومت شاپ بورڈ اور پراونشل ٹیکس کو فوری ختم کرے : طارق فیروز

لاہور(نیوزرپورٹر)انجمن تاجران لاہور کے صدر طارق فیروز اور جوائنٹ سیکرٹری میاں سلیم نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نئے بجٹ میں تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ شاپ بورڈ ٹیکس اور پروونشل ٹیکس کو ختم کیا جائے ۔

ای پیپر-دی نیشن