• news

یوم تکبیر ملکی عظمت کا نشان، ایٹمی دھماکوں میں مجید نظامی کا کردار ناقابل فراموش ہے: زبیر احمد

لاہور (خبرنگار) مسلم لیگ ن پنجاب ٹریڈرز ونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے کہا ہے کہ یوم تکبیر قومی سلامتی و دفاع کی علامت اسلامی تاریخ کا اہم ترین سنگ میل ہے۔ ایٹمی دھماکے کرنے میں مجید نظامی کا کردار ناقابل فراموش ہے۔

ای پیپر-دی نیشن