• news

سردار یوسف ملک بھر میں ایک ہی دن روزہ اور عید کرانے کیلئے سرگرم پوپلزئی کو قائل کرنے پشاور جائینگے

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں ایک دن روزہ رکھنے اور ایک عید کے منانے کیلئے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف سرگرم ہو گئے۔ وہ مفتی پوپلزئی کو قائل کرنے پشاور جائیں گے۔ علاقہ عمائدین بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔ سردار یوسف نے اس حوالے سے بتایا خیبر پی کے حکام اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے وہ مسلسل رابطے میں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن