• news

فرنچ اوپن : بارش کے باعث کوئی میچ نہ ہو سکا

پیرس (سپورٹس ڈیسک) بارش کے باعث پیر کے روز فرنچ اوپن کا کوئی میچ نہ ہو سکا۔ گزشتہ 16 برس میں یہ پہلا موقع ہے کہ فرنچ اوپن کے بارش کے باعث تمام میچز منسوخ کرنا پڑے۔ 8 راؤنڈز کے 16 میچ اور دیگر دو جوکہ اتوار کی رات ہونا تھے، آج ہونگے۔ علاوہ ازیں 3 کوارٹرفائنل بھی آج ہی ہونگے۔ اینڈے مرے کا مقابلہ رچرڈ گیسکوئیٹ، دفاعی چیمپئن سٹان واورنیکا، شیلے روگرز میں میچ ہو گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن