• news

گلزار حسین شاہ یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے ایم ڈی تعینات

ملتان (نمائندہ خصوصی) یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے گلزار حسین شاہ کو تین سال کیلئے مینجنگ ڈائریکٹر تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ بورڈ نے سابق جی ایم اشفاق احمد ملک اور سردار احمدخان کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
حسین شاہ

ای پیپر-دی نیشن