• news

گوجرانوالہ میں ہائی کورٹ بنچ کے قیام کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے : ایس اے حمید

لاہور(خبر نگار) تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما و ٹکٹ ہولڈر این اے 96 ایس اے حمید نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیںہونے دینگے ڈویژن کی 18ڈسٹرکٹ و تحصیل بارز سے ہزاروں وکلاء اپنا جائز اور قانونی حق لینے کیلئے لاہور کا ر خ کرینگے اور گوجرانوالہ میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے خلا ف ہونے والی تمام سازشوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر واپس لوٹیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن