• news

’’ڈانس ڈے مناؤ، رقص کا ہے دن جھومو ذرا‘‘ تقریب آج ہو گی

لاہور(کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل کے زیراہتمام انسٹی ٹیوٹ آف پرفارمنگ آرٹ کے تعاون سے’’ ڈانس ڈے منائو ،رقص کا ہے دن جھو مو ذرا‘‘کے عنوان سے تقریب کا انعقاد آج الحمراہال نمبر 2میں ہوگا جس میں کلا سیکل ،فوک، صوفی اور ماڈرن ڈانسر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن