• news

نیشنل بیس بال چیمپئن شپ دوسرے روز 2 میچوں کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل ویمن بیس بال چیمپئن شپ کے دوسرے روز پنجاب اور خیبر پی کے کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ پنجاب ٹیم نے اسلام آباد کو 3 کے مقابلے 21 سکور سے ہرایا۔ خیبر پی کے ٹیم نے سندھ کو 4 کے مقابلے 7 سکور سے ہرایا۔

ای پیپر-دی نیشن