کراچی سے خیر پور تک ایک ارب 20 کروڑ مکعب فٹ ایل این جی پائپ لائن بچھے گی
اسلام آباد (این این آئی)کراچی سے خیرپورتک1ارب20کروڑمکعب فٹ ایل این جی پائپ لائن بنے گی۔ آئندہ مالی سال کے دوران ایل این جی درآمد4.50ملین ٹن تک بڑھائی جائیگی۔ سوئی ناردرن اورسدرن 4لاکھ 12ہزار گیس کے نئے کنکشن دیں گی ٗآئندہ مالی سال تیل اور گیس کی تلاش کیلئے116ویل کھودنے کا ہدف دیا جائیگا -