• news

1964ء میں سونی لسٹن کو ہراکر چیمپئن بنے اور اگلے روز مسلمان ہونے کا اعلان کیا

واشنگٹن (بی بی سی) محمد علی 1964ء میں باکسنگ کے عالمی چیمپئن بنے، پھر انہوں نے یہ اعزاز 1974ء اور 1978ء میں بھی حاصل کیا۔ سونی لسٹن کیخلاف 25 فروری 1964ء کو مقابلے کے اگلے دن ہی انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اسلام قبول کررہے ہیں۔ انہوں نے اپنا نام محمد علی رکھا۔

ای پیپر-دی نیشن