• news

بھارتی نیتا امبانی انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کی رکن نامزد

کولکتہ (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے معروف صنعت کار مکیش امبانی کی اہلیہ اور آئی پی ایل ٹیم ممبئی انڈینز کی مالکن نیتا امبانی کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کا رکن نامزد کیا گیا ہے۔وہ آئی او سی کے لیے نامزد کی جانے والی پہلی بھارتی خاتون ہیں۔انھوں نے آئی او سی کی جانب سے نامزدگی پر ایک بیان میں کہا: ’آئی او سی کی جانب سے نامزدگی یقینا باوقار اور امتیازی حیثیت کا حامل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن