• news

اداکار سلیم البیلا نے گلوکاری کا آغاز کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر)سٹیج کے مزاحیہ اداکار سلیم البیلا نے باقاعدہ گلوکاری کا آغاز کر دیا ۔ سلیم البیلا اس سے قبل صرف شوقیہ گلوکاری کرتے تھے مگراب انہوں نے اداکاری کے ساتھ سنجیدگی کے ساتھ گلوکاری کی طرف بھی توجہ دینا شروع کر دی ہے ۔ اس حوالے سے سلیم البیلا گلوکاری کے لئے روزانہ ایک گھنٹے کی ریاضت بھی کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن