لاہور میں سرچ آپریشن، 8 مشتبہ افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
لاہور (نامہ نگار) پولیس و قانون نافذکرنے والے اداروں نے لاہور میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن دہشت گردوں کے شہر میں اطلاع کے بعد کیا گیا ہے۔