• news

سعودی عرب نے موسیقی کے پہلے قومی طائفے کی منظوری دیدی

ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب کے وزیر ثقافت اور نشریاتی ادارے کی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عادل الطریفی نے سعودی نیشنل آرکسٹرا کے نام سے موسیقی کے ایک طائفے کی تشکیل کی منظوری دیدی،طائفے کی ذمہ داریوں میں ثقافتی سرگرمیاں، قومی تقریبات میں شرکت، اندرون اور بیرون مملکت مخلتف دوروں کے ذریعے سعودی عرب کی تہذیب، رواج اور ورثے کو پیش کرنا شامل ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق وزیر ثقافت اور نشریاتی ادارے کی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر عادل الطریفی نے سعودی نیشنل آرکسٹرا کے نام سے موسیقی کے ایک طائفے کی تشکیل کی منظوری دیدی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن