علامہ اقبال
اگر عصر حاضر کا انسان دوبارہ اخلاقی ذمہ داری اٹھائے گا جو جدید سائنس نے اس پر ڈال رکھی ہے تو صرف مذہب کی بدولت، صرف اسی طرح اس کے اندر ایمان اور یقین کی اس کیفیت کا احیا ہو گا جس کی بدولت وہ اسے محفوظ اور برقرر رکھ سکے گا۔ (گھریلو نشست میں علامہ اقبال کا اظہار خیال)