• news

عظیم اور مستحکم قوم

ہم استقلال مزاجی‘ انتھک محنت اور جذبہ ایثار سے پاکستان کو انشاءاللہ ایک عظیم اور مستحکم قوم بنا دینگے‘ پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور زمین پر کوئی طاقت ایسی نہیں جو اسے تباہ کر سکے۔
(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو فروری 1948)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن