• news

گوجرانوالہ، لاہور ہائیکورٹ بار کے درمیان کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ٹائی ہو گیا

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) گوجرانوالہ اور لاہور ہائیکورٹ کی ٹیم کے درمیان کرکٹ ٹورنا منٹ کا فائنل میچ ٹائی ہو گیا اور دونوں ٹیموں کو مجموعی طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔ گوجرانوالہ بار ٹیم کے کپتان طارق محمود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن