• news

نیلم جہلم منصوبہ: ٹرانسمشن لائن رہائشی علاقہ سے گزارنے کیخلاف جواب طلب

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ کی ٹرانسمیشن لائن رہائشی علاقے سے گزارنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری پانی و بجلی اور واپڈا سے جواب طلب کر لیا ہے۔ مری کے رہائشیوں کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت گزشتہ روز عدالت عالیہ کے جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔

ای پیپر-دی نیشن