• news

2014ء : بحیرہ روم عبور کرتے 10 ہزار پناہ گزین مارے گئے: یو این رپورٹ

لکسمبرگ (اے ایف پی) یورپی کورٹ نے فیصلے میں قرار دیا ہے سینچن کے علاقے سے پاسپورٹ کے بغیر یورپی ممالک میں داخل ہونیوالے تارکین وطن کو جیل نہیں بھیجا جا سکتا۔ پناہ گزینوں کیخلاف کریک ڈائون کی کوششوں کو دھکا لگا ہے۔ ادھر اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2014ء میں بحیرہ روم میں ڈوب کر 10 ہزار سے زائد افرد ہلاک ہوئے۔ یہ یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن