• news

صدر اوباما جولائی میں یورپ کا آخری دورہ کریں گے

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی صدر بارک اوباما جولائی میں پولینڈ اور سپین کا دورہ کریں گے اور اس طرح یہ دورہ اب ان کی صدارتی میعاد کے اختتام سے قبل یور پ کا آخری دورہ ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن