• news

نوابشاہ: کوئی جرگہ ہوا نہ 5 سالہ بچی کی 25 سالہ نوجوان سے شادی: ایس پی

نوابشاہ (نوائے وقت رپورٹ) نوابشاہ میں 5 سالہ بچی کی رقم کے عوض 25 سالہ نوجوان سے شادی معمہ بن گئی ہے۔ ایس پی تنویر حسین نے کہا ہے کہ لوئی جرگہ ہوا نہ شادی ہوئی۔ لڑکی کے باپ نے جرگے کا ڈرامہ رچایا چار روز قبل دونوں خاندانوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔ لڑکے کے باپ نے لڑکی کے والد کیخلاف درخواست دی تھی۔
5 سالہ بچی

ای پیپر-دی نیشن