• news

پشاور : دشمنی پر فائرنگ سے 2 بھائی دم توڑ گئے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشتہ خرہ پشاور میں فائرنگ سے 2 بھائی دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن