• news

اسرائیلی شہر تل ابیب کی مارکیٹ میں2 قدامت پسند یہودیوں کی فائرنگ، 3 ہلاک، 9 زخمی

تل ابیب (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیلی شہر تل ابیب میں فوجی ہیڈکوارٹر کے قریب مارکیٹ میں 2 قدامت پسند یہودیوں کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن