• news

انسداد پولیو اقدامات میں بہتر کارکردگی پر فاٹا کا پہلا نمبر، گورنر کا ٹیم کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) انسداد پولیو اقدامات میں بہتر کارکردگی پر فاٹا پہلے نمبر پر آگیا۔گورنر خیبر پی کے نے انسداد پولیو ٹیم کیلئے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ گورنر نے کہا کہ ایمرجنسی آپریشن سنٹر فاٹا کے وسائل سے قبائلی بچوں کو فائدہ پہنچایا جا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن