پاناما پیپرز سکینڈل کے مرکزی کردار موزاک فونسیکا کو ایک اور مقدمے کا سامنا
پاناما سٹی (آئی این پی) پاناما پیپرز سکینڈل کے مرکزی کردار موزاک فونسیکا کو اب ایک اور مقدمے کا سامنا ہے، مقدمہ ریاست نیواڈا کی ایک عدالت میں امریکی ارب پتی تاجر پال سنگر نے دائر کیا ہے۔