• news

جاپان کا بحری تنازعہ پر چین کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج

ٹوکیو+بیجنگ(صباح نیوز)جاپان کی وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیر خارجہ اکیٹاکا سکائی نے چین کے سفیر چینگ یونگوا کو رات دو بجے اس وقت طلب کیا جب بحیرہ مشرقی چین میں پانیوں کی خلاف ورزی کا یہ واقعہ ہو رہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن