• news

حج کرپشن کیس‘ سزا کے خلاف راؤ شکیل کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حج کرپشن کیس میں قید اور جرمانے کی سزا کے خلاف سابق ڈائریکٹر جنرل حج راؤ شکیل کی درخواست پر وفاق سے جواب طلب کرلیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن