ملک کسی تضاد کا متحمل نہیں ہو سکتا تعمیری سیاست کی ضرورت ہے: گیلانی
ملتان (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت مثبت اور تعمیری سیاست کی ضرورت ہے۔ ملک مزید کسی تضاد کا متحمل نہیں ہو سکتا۔