• news

حامد سعید کاظمی کی رہائی کیلئے تحریک چلی تو بھرپور ساتھ دیں گے: خواجہ عامر کوریجہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خواجہ عامر فرید کوریجہ نے کہا ہے کہ حامد سعید کاظمی کو محض محکمانہ بد انتظامی پر 16سال کی سزا سنائی گئی ،رہائی کی تحریک چلی تو کوٹ مٹھن شریف کا خاندان فرید سب سے آگے ہو گا۔انہوں نے کہاکہ شریف خاندان سمیت دیگر سیاسی خاندانوں پر اربوں روپے کے غبن اور ٹیکس چوری،بھتہ خوری،قتل و غارت گری کے الزامات ہیں ۔ایف آئی آر درج ہیں مگر کسی کو نوٹس تک جاری نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن