• news

دھرنے میں شرکت کیلئے طاہر القادری کی صاحبزادی لاہور پہنچ گئیں

لاہور (آن لائن) ڈاکٹر طاہر القادری کی صاحبزادی خدیجہ طاہر القادری حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک میں اپنے والد کا ساتھ دینے اور خواتین کو متحرک کرنے کے لیے لاہور پہنچ گئیں۔ خدیجہ طاہر القادری ترکش ایئر لائنز کی پرواز 714 کے ذریعے استنبول سے لاہور پہنچیں جن کا ایئرپورٹ پر خاندان کے افراد نے استقبال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن