بجٹ: قومی اسمبلی کا اجلاس آج بھی ہو گا
اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہفتہ وار چھٹی کرنے کے بجائے آج (ہفتہ کو ) بھی طلب کیا گیا ہے۔ ایوان میں وفاقی بجٹ 2016-17 پر بحث کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ہفتہ کو ارکان کو چھٹی نہیں دی گئی۔ بجٹ اجلاس آج دن گیارہ بجے ہو گا۔
اجلاس