• news

امریکہ: خاتون اول مشیل اوباما کی بیٹی مالیا کی گریجویشن تقریب میں شرکت

واشنگٹن (آن لائن) امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے اپنی بیٹی مالیا اوباما کی گریجویشن کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر مالیا نے روایتی یونیورسٹی گاؤن اور کانووکیشن کیپ پہن رکھی تھی۔ اس کیپ کی خاص اور اہم بات یہ تھی کہ اس پر حدیث مبارک درج تھی جس کا مفہوم یہ ہے’ایک باپ کی جانب سے اپنی اولاد کے لئے بہترین تحفہ تعلیم ہے۔
مالیا

ای پیپر-دی نیشن