• news

روس کا بحیرہ اسود میں امریکی بحری جہاز کے داخلے پر احتجاج

ماسکو (این این آئی) روس نے بحیرہ اسود میں امریکی نیوی کے بحری جہاز کے داخلے پر احتجاج کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے بتایا کہ ماسکو کی جانب سے اس معاملے پر لازمی طور پر رد عمل ظاہر کیا جائے گا۔ اس بیان میں مزید کہا گیا کہ ’یو ایس ایس پورٹر‘ کے داخل ہونے کی کوئی بھی وجہ نہیں بتائی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن