• news

برطانوی شہریوں کی اکژیت یورپی یونین میں رہنا نہیں چاہتی: سروے رپورٹ

لندن (اے پی پی) یورپی یونین (ای یو) سے علیحدہ ہونے کے مسئلے پر ہوئے ایک سروے میں زیادہ تر برطانوی شہریوں نے ای یو سے الگ ہونے کے حق میں ووٹ ڈالاہے۔ اوایر بی انٹرنیشنل کی جانب سے سروے کرایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن