یورینیم کی خریداری، مکھرجی 15 سے 17 جون تک نمیبیا کا دورہ کرینگے
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھرجی 15سے 17 جون تک نمیبیا کا دورہ کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکہ بھارت کو یورینیم نہیں دے رہا اور انکا دورۂ نمیبیا اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔