• news

-نائیجیریا: بوکو حرام نے 4 خواتین کو قتل کردیا

کانو (اے یف پی) نائیجیریا میں بوکو حرام کے جنگجوﺅں نے حملہ کر کے 4 خواتین کو قتل کردیا میدو گوری سے 80 کلو میٹر دور 14 مسلح افراد موٹر سائیکلوں پر آئے اور گاﺅں میں فائرنگ کردی۔

ای پیپر-دی نیشن