پیراگوئے جیل میں آتشزدگی محافظ اور 5 قیدی ہلاک‘ 12 زخمی
آسبونکیون (آن لائن) پیرا گوائے میں ایک جیل میں آتشزدگی کے باعث ایک محافظ اور پانچ قیدی جھلس کر ہلاک جبکہ بارہ دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں سے تین کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔