• news

ڈاکٹر خاور بٹ کادرس قرآن

لاہور (پ ر) قرآن ہائوس سوسائٹی کے زیر اہتمام امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ 27 رمضان المبارک تک صبح 5:15 تا 6:15 مون بنکوئٹ ہال بلمقابل شیخ سردار بانی سکول گڑھی شاہو درس قرآن دے رہے ہیں اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھاتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن