• news

جمشید نقوی کی پہلی برسی کل منائی جائیگی

لاہور(کلچرل رپورٹر)فلم ڈائریکٹر زایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری ،فلمساز،مصنف اورہدایتکارجمشید نقوی کی پہلی برسی 13جون کومنائی جائے گی ۔اس موقع پرفلم ڈائریکٹرزایسوسی ایشن کے دفترمیں فاتحہ خوانی کااہتمام کیاجائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن