• news

گلوکارہ شازیہ منظور عید کے بعد امریکہ جائیں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ شازیہ منظور عید کے فوراً بعد امریکہ جائیں گی۔ جہاں وہ دو ماہ قیام کریں گی اور اس دوران وہ مختلف شہروں میں شوز کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن