• news

فلم ’’دل کو گولی مارو‘‘ مکمل ہو گئی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر پرویز کلیم کی فلم ’’دل کو مارو گولی‘‘ مکمل ہو گئی ہے۔ فلم میں نئی کاسٹ نے کام کام ہے۔ ہدایت کار پرویز کلیم نے کہا ہے کہ میں نے نئی کاسٹ پر مشتمل فلم اس لئے بنائی ہے کہ اس وقت فلم انڈسٹری کو نئے چہروں کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن