• news

پی ایچ ایف کے زیراہتمام پہلا رمضان ہاکی ٹورنامنٹ 18 جون سے شروع ہو گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام فائیو اے سائیڈ پہلا رمضان ہاکی ٹورنامنٹ اٹھارہ جون سے شروع ہوگا۔ سیکرٹری پی ایچ ایف شہباز سینئر نے بتاےا کہ یہ ایونٹ پچیس جون تک جوہر ٹاﺅن ہاکی سٹیڈیم کی مصنوعی روشنیوں میں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کا مقصد جونیئر کھلاڑیوں کو دورہ یورپ کیلئے روانگی سے قبل پریکٹس فراہم کرنا ہے۔



ای پیپر-دی نیشن