• news

طارق ہدیٰ پی ایچ ایف کے نائب صدر منتخب

لاہور(نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فےڈرےشن کے اےکزےکٹو بورڈ کے حالےہ اجلاس مےں طارق ہدیٰ کو پی اےچ اےف کا نائب صدر منتخب کرلےا گےا ہے۔ ان کا نام پی اےچ اےف کے صدر بریگےڈئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے اس عہدے کے لےے نامزد کےا تھا۔
مسٹر طارق ہدیٰ واسع جلےل کی جگہ عہدہ سنبھالےں گے۔ طارق ہدیٰ اس سے قبل کلےکٹر کسٹمز کراچی کے طور پر کام کررہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن