• news

منتخب بلدیاتی نمائندوں کے حلف میں تاخیر پر تشویش، وزیراعلیٰ سندھ جلد مکمل کرائیں: بلاول

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پیپلز پارٹی کی خواہش پر ہوئے، منتخب نمائندوں کے حلف میں تاخیر پر تشویش ہے۔ یہ تاخیر سازش ہے، وزیراعلیٰ سندھ بلدیاتی الیکشن کا عمل جلد مکمل کرائیں جو منتخب ہوئے ہیں انہیں کام کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔ حکومت اپوزیشن کو صوبے کی بہتری کیلئے ساتھ بیٹھنا چاہیے۔ عوام کے بہت سارے مسائل مل کر ہی حل کئے جاسکتے ہیں۔
بلاول بھٹو

ای پیپر-دی نیشن