• news

پاکستان نژاد یاسر نقوی کینیڈا کے صوبہ کے اٹارنی جنرل مقرر

ٹورانٹو (آن لائن) پاکستانی نژاد کینیڈین شہری یاسر نقوی کو کینیڈا کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے کا اٹارنی جنرل مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ کینیڈین شہری یاسر نقوی وہ پندرہ برس کی عمر میں 1988 میں والدین کے ہمراہ کینیڈا ہجرت کر گئے تھے پیشے کے اعتبار سے وکیل یاسر نقوی کا تعلق کینیڈا کے صوبے انٹاریو کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی سے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن