• news

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو گا، بجٹ پر بحث ہو گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے دو روز کے وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ہو گا۔ اجلاس کی صدارت سپیکر رانا محمد اقبال کریں گے۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال 2016-17ء کے بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن