شیریں مزاری نے خواجہ آصف کو قانونی نوٹس بھیج دیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری نے خواجہ آصف کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں نازیبا الفاظ کہے جن سے دلآزاری ہوئی، معافی مانگیں یا 10 کروڑ ہرجانہ دیں۔